دل ایک ہے ایک کیلئے ہی ہو


مَا جَعَلَ اللّٰهُ لِرَجُلٍ مِّنۡ قَلۡبَيۡنِ فِىۡ جَوۡفِهٖ ۚ..... ترجمہ:
*اللہ نے کسی شخص کے جسم میں دو دل نہیں رکھے ہیں۔* ______________________ 

ایک معنی یہ بنتے ہیں کہ دل ایک ہے تو ایک پیدا کرنے والے ہی کے لئے ہونا چاہیے نہ کہ دوسروں کی محبت ♥ بھی اس میں خالق کی محبت کے درجے میں رکھی جائے۔ 
وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ ؕ... اور جو لوگ ایمان لاچکے ہیں وہ اللہ ہی سے سب سے زیادہ محبت رکھتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے